اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے فیصلہ محفوظ کیا، عدالت 8 دسمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کے دوران مشیر برائے نگران وزیراعظم احد چیمہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے، نیب کی جانب سے وراث علی جنجوعہ ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو 8 دسمبر کو سنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ نیب لاہور نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس دائر کررکھا ہے جبکہ احد چیمہ نے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے