اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گھوڑا چوک فلائی اوور کو آئندہ سات روز میں مکمل کرنے کا فیصلہ

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) کیولری انڈر پاس مکمل کرنے کے بعد گھوڑا چوک فلائی اوور کو آئندہ سات روز میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 سی بی ڈی پنجاب 5 دسمبر کو فلائی اوور کا ٹیسٹ رن لے گی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سات دسمبر کو منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

5 دسمبر کو مشینی طریقہ کار سے بھی فلائی اوور کی مضبوطی کو چیک کیا جائے گا،گھوڑا چوک فلائی اوور کا 93 فیصد کام مکمل ہونے پر بھی فلائی اوور کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلائی اوور کی تعمیر کے بعد ہارٹی کلچر اور بیوٹیفکیشن کا کام کیا جائے گا،فلائی اوور کی تعمیر کے بعد والٹن روڈ کی اپ گریڈیشن کا کام بھی مکمل کیا جائے گا،گھوڑا چوک فلائی اوور کی مجموعی پراگریس 88 فیصد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے