اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نومبر کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) اکتوبر 2023 کی نسبت نومبر کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 ادارہ شماریات کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر کے دوران 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئیں۔ اکتوبر 2023 کے دوران برآمدات کا حجم 2 ارب 69 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوا تھا۔ رواں مالی سال جولائی سے نومبر 12 ارب 17 کروڑ ڈالر کی برآمدات ہوئیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر کے دوران درآمدات کا حجم 4 ارب 46 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوا۔ اکتوبر 2023 کی نسبت نومبر کے دوران درآمدات میں 8.31 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ رواں مالی سال جولائی سے نومبر درآمدات کا مجموعی حجم 21 ارب 55 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوا۔ رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں تجارتی خسارے میں 33.59 فیصد کی کمی ہوئی۔ جولائی سے نومبر کے دوران ملکی برآمدات میں 1.93 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے