اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں ہونے والی ن لیگ پارلیمانی بورڈ میٹنگ کا شیڈول فائنل

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے پارلیمانی بورڈ میٹنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔

ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈز کی میٹنگ 2 دسمبر سے 19 دسمبر تک شیڈولڈ ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے، سابق وزیر اعظم خود سے تمام امیدواروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

سرگودھا ڈویژن 2 دسمبر، راولپنڈی ڈویژن 3 دسمبر، ہزارہ مالاکنڈ ڈویژن میں 6 دسمبر کو میٹنگ ہوگی جبکہ لاہور ڈویژن میں 14، سندھ 16، اسلام آباد اور مخصوص نشستوں کیلئے 18 دسمبر کو میٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں 19 دسمبر کو میٹنگ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے