اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تاجر برادری کا حکومت سے کسٹمز کے بے جا چھاپوں پر نوٹس کا مطالبہ

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی تاجر برادری نے حکومت سے کسٹمزکے بے جا چھاپوں پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

رات کے  اندھیرے میں تاجروں کی دکانوں اور گوداموں کے تالے توڑنے کے معاملے پر کسٹمز اور کمرشل بینکوں کے ستائے تاجروں کا لاہور چیمبر میں بڑا اکٹھ ہوا۔

لاہور چیمبر آف کامرس کی"سٹینڈنگ کمیٹی برائے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ" کا اہم اجلاس کنوینئر حافظ علاؤالدین کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران محکمہ کسٹمز کے چھاپوں اور  ایل سیز نہ کھولنے پر تاجروں  نے تحفظات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ  اور دیگر نے کہا کہ کسٹمز  حکام  سمگلنگ کا مال بازاروں  تک پہنچنے سے پہلے چھاپے ماریں۔

تاجر برادری کا مزید کہنا تھا کہ پہلے ہی کاروبار سموگ کی نذر ہو رہےہیں،مزید پریشان نہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے