اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ سبز مصالحہ جات ، موسمی سبزیاں اور پھل پہنچ سے باہر ہیں۔

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں 6 سبزیوں کے دام مزید بڑھا دئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں پیاز 180 ، لیموں 70 ، کھیرا 120 روپے فی کلو ہے۔ ٹماٹر 160 ، لہسن چائنہ 800 ، ادرک 780 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔ سبز مرچ 110 ، شلجم 100 ، بھنڈی اور گھیا کدو 130 روپے فی کلو دستیاب ہے۔

پھلوں میں انار بدانہ 950 اور انار قندھاری 350 روپے فی کلو ہیں۔ انگور 500 روپے فی  کلو جبکہ کیلے 160 روپے فی درجن بیچے جا رہے ہیں۔ برائلر گوشت کی قیمت میں 8 روپے کی معمولی کمی، 494 روپے فی کلو ہو گیا۔

خریدار کہتے ہیں مہنگائی نے اخراجات دوگنا بڑھا دئیے ہیں۔ سبزی خریدنا بھی انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔

مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹوں پر بھی عملدرآمد نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے عوام کو مہنگائی کا دوہرا بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے