اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس کار حادثہ کیس: ملزم شفقت کی عبوری ضمانت میں توسیع

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیفنس کے علاقہ میں کار کی ٹکر سے 6 افراد کو ہلاک کرنے کے کیس میں نامزد ملزم شفقت کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی، ملزم کے وکیل عرفان حیات باجوہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ مقدمہ مدعی کی جانب سے وکیل نے وکالت نامہ جمع کروا دیا۔

مرکزی ملزم افنان کے والد ملزم شفقت عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کیا شفقت شامل تفتیش ہو گیا ہے؟ جس پر تفتیشی افسر ڈی ایس پی فخر نے جواب دیا کہ جی یہ شامل تفتیش ہو چکا ہے ابھی سی ڈی آر نکلوا رہے ہیں۔

بعدازاں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع کر دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے