اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نگران پنجاب حکومت کےگزشتہ 6ماہ میں مؤثر پولیسنگ سے جرائم کی شرح میں کمی

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت کے گزشتہ 6 ماہ کے دوران صوبائی دارالحکومت میں مؤثر پولیسنگ سے جرائم کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ریکارڈ کے مطابق مؤثر پولیسنگ سے املاک سے متعلق جرائم میں 12فیصد کمی ہوئی ہے، لاہور میں 6ماہ کے دوران ڈکیتی، چوری، نقب زنی، چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گاڑی ا ور موٹرسائیکل چوری کے واقعات بھی کم ہوگئے۔

 مئی 2023میں املاک سے متعلق جرائم میں 6فیصداضافہ جبکہ جولائی میں 11فیصد کمی ہوئی، اگست میں املاک سے متعلق جرائم میں 10اضافہ نوٹ کیا گیا، ستمبر میں جرائم میں 8 فیصد اور اکتوبر میں 12فیصدکمی ہوئی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جرائم کی شرح  میں کمی کا رجحان قابل تحسین ہے اسے مزید کم کرنا ہے،پولیس کو تمام تر ممکنہ وسائل مہیا کررہے ہیں،بہتر کارکردگی کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے