اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچے عالمی دن کی خوشیاں منانے"فن کو"پہنچ گئے

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچے عالمی دن کی خوشیاں منانے"فن کو"پہنچ گئے۔ بچوں نے خوب ہلہ گلہ کیا۔

بچوں نے "فن کو" میں خوب اچھل کود کیا۔ بچوں نے مختلف لذیذ کھانوں سے بھی لطف اٹھایا۔

چیئر پرسن بیورو سارا احمد کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے خوشیوں کے مستحق ہیں اور انھیں خوشیاں منانے کے مواقع فراہم کرنے چاہئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے