اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا پر وائرل

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر کی مشہور بھارتی ریپر بادشاہ کو سالگرہ کی مبارک باد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں بھارتی ریپر ’بادشاہ‘ کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ شہرکے سب سے برے لڑکے کو سالگرہ مبارک۔ ہانیہ عامر نے بادشاہ کے ساتھ اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویر بھی شیئرکی۔

ہانیہ عامرکے بادشاہ کے لیے نیک خواہشات کے اظہار کرنے کوبھارت اور پاکستان میں رہنے والے دونوں کے مداحوں نے خوشگوار سرپرائز قراردیا۔

آدیتیہ پرتیک سنگھ جو پوری دنیا میں ’بادشاہ ‘ کے نام سے مشہور ہیں نے ہانیہ عامر کی مبارک باد کا جواب بھی گرمجوشی سے دیا۔ بادشاہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا شکریہ ،  آپ انتہائی ٹیلنٹڈ شخصیت ہیں۔

ہانیہ عامر اور بادشاہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کے دوران دونوں ممالک کے سیلبریٹز کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے مثبت پیغامات اچھا اقدام ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے