اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’دو ٹکے کی لڑکی‘ کا ڈائیلاگ کس کیلئے تھا، عدنان صدیقی نے بتا دیا

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ مشہور ڈرامے کا ڈائیلاگ ’ دو ٹکے کی لڑکی‘ عام خواتین کے لیے نہیں، خاص کردار کے لیے تھا۔

اداکار عدنان صدیقی نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں مشہور ڈرامے ’ میرے پا س تم ‘ ہو میں ادا کیے گئے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی لڑکی‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا یہ ڈائیلاگ ڈرامے کی مرکزی کردار مہوش کے لیے تھا عام خواتین کے لیے نہیں،اس ڈائیلاگ کا مقصد کسی کی توہین کرنا نہیں تھا۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ ڈائیلاگ سے متعلق رائٹر خلیل الرحمٰن قمر سے بات کی تھی تاہم انہوں نے کہا کہ یہ تمام خواتین کے لیے نہیں بلکہ ڈرامے میں اپنے شوہر کو دھوکہ دینے والی عورت کے لیے ہے، ناظرین ڈرامے کے کسی بھی کردار کو حقیقی زندگی سے نہ ملائیں اور حقیقت اور تصور میں فرق کی اہمیت کو سمجھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے