اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی گلوکارعلی طارق کا اریجیت سنگھ کے ساتھ گانا وائرل

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی طارق کو میوزک آئیکون اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا یادگار موقع مل گیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

بالی وڈ انڈسٹری کے سپر سٹار اریجیت سنگھ ابوظہبی میں اپنی جادو بھری آواز سے حاضرین کو محظوظ کررہے تھے جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔

اریجیت سنگھ نے اپنے گانے کے دوران علی طارق کی موجودگی کا نوٹس لیا اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اپنے ساتھ گانے کا موقع فراہم کیا۔

علی طارق نے اس شاندار موقع کو ضائع نہیں کیا اور بھارتی گلوکار کے ساتھ گانے کے بول گائے جس پر اریجیت نے مسکرا کر انہیں شاباشی بھی دی۔

اریجیت سنگھ اور علی طارق کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور صارفین اریجیت سنگھ کو کشادہ دلی اور نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی پر خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے