اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوخ و چنچل جوڑی صبورعلی اور علی انصاری نے قوالی نائٹ میں محفل لوٹ لی

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل جوڑی صبور علی اور علی انصاری نے قوالی نائٹ میں محفل لوٹ لی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ گردش کرتا دکھائی دے رہا ہے جس میں اداکارہ صبور علی اپنے شوہر اور قریبی دوستوں کے ہمراہ قوالی نائٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔

قوالی نائٹ میں شرکت کرنے کیلئے اداکارہ نے نیوی بلیو رنگ کی خوبصورت ساڑھی کا انتخاب کیا جس نے انکے حسن کو چار چاند لگا دیئے جبکہ ان کے شوہر و اداکار علی انصاری نے سیاہ کرتا اور پاجامہ زیب تن کر رکھا تھا جو اپنی اہلیہ کے شانہ بشانہ دکھائی دے رہے تھے۔

قوالی نائٹ میں اداکار جوڑی ہر لمحے سے نہ صرف بھرپور لطف اندوز ہوئی بلکہ قوالی کے بول پر لپسنگ کر کے محفل کی رونق کو دوبالا بھی کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے