اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹوں کیلئے درخواستوں کی وصولی کا وقت ختم

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹوں کیلئے درخواستوں کی وصولی کا وقت ختم ہو گیا۔

مسلم لیگ (ن) کو مقررہ تاریخ 20 نومبر تک قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 4 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو گئیں، مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ جلد تشکیل دیئے جانے کا امکان ہے، پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے انٹرویوز اور فہرست کو حتمی شکل دے گا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی مشاورت سے درخواست گزاروں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا، درخواستوں کی وصولی میں 20 نومبر تک ایک بار توسیع کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے