اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی، فریقین سے دلائل طلب

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح میں درخواست بریت کے کیس پرسماعت 25 نومبرتک ملتوی کردی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح میں درخواست بریت کے کیس پر سماعت ہوئی ،سینئر سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت کی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت پیش نہ ہوئے ۔

رضوان عباسی کے معاون وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور درخواست کی کہ رضوان عباسی دیگر کیسز میں مصروف ہونے کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکتے۔

جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ غیر شرعی نکاح کیس میں رضوان عباسی ہی دلائل دیں گے، آئندہ کی کوئی تاریخ دے دیں۔

عدالت نے کیس کی سماعت 25 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے درخواست بریت پر دلائل طلب کرلیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے