اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت وسطی پنجاب میں فضائی آلودگی پر قابو نہ پایا جاسکا

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی مسلسل کوششوں کے باوجود وسطی پنجاب میں فضائی آلودگی پر قابو نہ پایا جا سکا۔

لاہور کی فضا آج بھی انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی جہاں صبح سویرے ریکارڈ کیے جانے والے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 394 تھی جو انتہائی مضر صحت ہے۔

 فیصل آباد میں 315 اور ملتان میں 312 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

کسی شہر میں فضا کا یہ معیار انتہائی مضر صحت ہے جس کے باعث لوگوں کو ماسک استعمال کرنے اور گھر سے کم سے کم باہر نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے