اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹیز کی نشاندہی پر ہوائی فائرنگ واسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزمان گرفتار

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) مانگا منڈی پولیس نے سیف سٹیز اتھارٹی کی نشاندہی پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنیوالے دو ملزمان کو دھر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر  کال موصول ہوئی، سیف سٹی 15 ایمرجنسی ٹیم  نے مانگا منڈی پولیس کو بروقت کارروائی کرنے کی ہدایت دی، سیف سٹی کی نشاندہی پر مانگا منڈی پولیس نے ہوائی فائرنگ اور عوام الناس میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان داؤد اور عرفان سے رائفل میگزین وگولیاں برآمد ہوئیں جس پر دونوں ملزمان کیخلاف  مقدمہ درج کر لیا گیا، ہوائی فائرنگ و ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،شہری اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے