اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت بارے ڈپٹی کمشنرز کو فیصلہ کرنے کی ہدایت

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کی اجازت بارے ڈپٹی کمشنرز کو فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو پانچ اضلاع میں جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔

دوران سماعت درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔ حافظ آباد ، گوجرانوالہ ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور نارووال کے ڈپٹی کمشنرز کو  سیاسی سرگرمیوں کے لیے درخواستیں دیں مگر تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ عدالت ڈپٹی کمشنرز کو درخواستیں منظور کرنے کی ہدایت جاری کرے۔

لاہور ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنرز کو درخواستوں پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے