اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'بابر بھائی ہیں برو'، ہانیہ عامر کی قیاس ارائیوں کی دلچسپ تردید

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق قیاس آرائیوں پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے صورتحال واضح کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بابر اعظم اور ہانیہ عامر کی ایک ایڈیٹڈ ویڈیو وائرل ہورہی تھی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا تھا۔

تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ نے اپنے حوالے سے بابراعظم سے منسلک ان قیاس آرائیوں کی تردید کردی ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پراس حوالے سے لکھا کہ "بابر بھائی ہیں برو"۔

وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو بابر اعظم کو خود سے زیادہ کیوٹ کہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ بابر اعظم نے ایک انٹرویو کے دوران ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے