اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئر اداکار مصطفی قریشی کا فلسطین اور اسرائیل مسئلے پر فلم سازی کا مشورہ

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے فلسطین اور اسرائیل کے مسئلے پر فلم بنانے کا مشورہ دے دیا۔

نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین پر 55 اسلامی ممالک صرف  الفاظی بیان دے رہے ہیں، عملی طور پر کچھ دکھائی نہیں کیا، اسرائیل نے بچوں سمیت ہزاروں فلسطینی شہید کردیئے۔

انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ مسئلہ فلسطین پر فلم بنائی جائے، اس کے لیے ہمارے پاس اداکار بھی موجود ہیں جبکہ کیمرے و دیگر آلات بھی دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے