اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عالمی برادری کو اسرائیلی فسطائیت ختم کروانے کے لئے آگے بڑھنا ہو گا، طاہر محمود اشرفی

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے عالمی برادری کو اسرائیلی فسطائیت ختم کروانے کے لئے آگے بڑھنا ہو گا۔

کیتھڈرل چرچ میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پوری دنیا غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لئے آواز بلند کر رہی ہے تاکہ وہاں امدادی کارروائیاں شروع کی جا سکیں، اگر یہ جنگ پھیلی تو لبنان سے شام تک سب اس کی زد میں ہوں گے۔

بشپ سبسٹین فرانسس، سید کاظم رضا نقوی، مولانا عاصم مخدوم اور دیگر مقررین نے کہا کہ غزہ میں معصوم بچوں ، خواتین اور گرجا گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسلامی دنیا کو اپیلوں سے بڑھ کر اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے فوری جنگ بندی کو ناگزیرقرار دیا۔

مقررین نے اقوام عالم سے اپیل کی کہ غزہ میں متاثر ہونے والوں کےلیے امدادی کارروائیاں فوری شروع ہونی چاہئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے