اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مائرہ قتل کیس، راضی نامہ کے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈیفنس کی رہائشی مائرہ قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جاوید جدون کی ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سیشن عدالت نے راضی نامہ کے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے مقدمے کی سماعت کی۔ ملزم نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دوبارہ دائر کر رکھی ہے۔

ملزم کے وکلا نے مؤقف اپنایا کہ مقدمہ مدعی سے راضی نامہ ہو چکا ہے۔ مقدمہ مدعی اور وارث بیرون ملک ہیں۔ راضی نامہ کے بیان حلفی آئندہ سماعت پر پیش کریں گے۔

ملزم ظاہر جاوید جدون کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے