اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایم سی ایل اور ایل ڈی اے کا آپریشن، متعدد غیرقانونی تعمیرات مسمار

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) ایم سی ایل اور ایل ڈی اے کی جانب سے غیرقانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

آپریشن چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی کی زیر نگرانی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون فور نے کیا۔ اس دوران جوہر ٹاؤن ،واپڈا ٹاؤن، پائن ایونیو اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کی گئی اور متعدد غیرقانونی تعمیرات اور کمرشل املاک مسمار و سربمہر کر دی گئیں۔ چیف کارپوریشن آفیسر اقبال فرید کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر قائم 115 تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ مختلف زونز سے 230 بینر سٹریمر ہٹائے گئے۔ تمام زونز سے مجموعی طور پر 10 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا گیا۔ عارضی تجاوزات لگانے والوں کو بھی وارننگ نوٹس اور چالان جاری کئے گئے۔ لاہور میں ٹریفک مسائل پر قابو پانے کے لئے بھی خصوصی آپریشن شروع کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے