اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایک ماہ میں 5 ہزار 219 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایک ماہ میں 5 ہزار 219 گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کروایا گیا۔

ٹریفک پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ گاڑیاں فٹنس نہ ہونے اور غیر معیاری ڈیزل کی وجہ سے دھواں چھوڑتی ہیں۔

ڈرائیورز کہتے ہیں گاڑیوں کے فٹنس مسائل جلد ٹھیک کروا لیں گے۔

انسداد سموگ سے متعلق عوامی رابطہ مہم کے لیے ٹریفک پولیس کا آفیشل واٹس ایپ نمبر بھی متعارف کروا دیا گیا ۔ شہری دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی ویڈیوز، تصاویر واٹس ایپ کرکے نشاندہی کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے