اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

طلاق نامے پر دستخط کرتے ہوئے فضا علی کے سابق شوہر کی کیا حالت تھی؟اداکارہ کا بڑا انکشاف

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر فواد فاروق طلاق نامے پر دستخط کرتے ہوئے میز پر بے ہوش ہوکر گر پڑے تھے ۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ فضا علی  نے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں  انہوں نے اپنے سابق شوہر سے ازدواجی تعلق سمیت رشتہ ختم ہونے سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا فواد کو طلاق کے لیے دباؤ میں ڈالا گیا، میری فیملی نے اس سے کہا کہ طلاق کے معاملات دیکھنے کے لیے تم عدالت چلے جاؤ کیونکہ فضا مشہور ہے، کچہریوں اور وکیلوں کے پاس جانا مناسب نہیں لگتا تو آپ جائیں اور وکیل کے پاس جاکر کاغذات پر دستخط کر دیں۔

 فضا علی نے مزید کہا کہ جس دن فواد عدالت گیا وہ دستخط کرتے ہوئے میز پر بے ہوش ہوگیا تھا، اس کو میرا بھائی وہاں سے پہلے اسپتال لے کر گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے