اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دھاندلی کر کے بھارت نے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکلوایا: حریم شاہ

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ بھارت نے دھاندلی کے ذریعے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکلوایا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی اور پھر میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد جہاں شائقین کرکٹ میں شدید غم و غصہ دیکھا جارہا ہے وہیں ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی خاموش نہ رہ سکیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر حریم شاہ نے پوسٹ جاری کی جس پر 'شرم کرو بی سی سی آئی' واضح طور پر لکھا دیکھا جاسکتا ہے۔

حریم نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ  "غیر صحت بخش خوراک، دھاندلی سے بھرپور امپائرنگ اور انتہا پسند ہجوم، اس طرح بھارت نے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکالا"۔

ٹک ٹاکر نے پوسٹ میں آئی سی سی کو ٹیگ کر کے مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ  میری درخواست ہے کہ مستقبل میں بھارت سے کسی بھی میگا ایونٹ کی میزبانی نہ کروائی جائے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان ایونٹ میں حصہ نہیں لے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے