اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیصل قریشی پنجابی فلموں میں قدم رکھنے کو تیار

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہوسٹ فیصل قریشی جلد فلم ''منگو جٹ'' سے پنجابی فلموں میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ہدایت کار ابوعلیحہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیصل قریشی کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ہدایتکار نے بتایا کہ فلم منگو جٹ آئندہ برس عیدالفطر پر سینما گھروں کی زینت بنے گی ، فلم کے مرکزی کردار میں فیصل قریشی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

ابوعلیحہ کے مطابق فلم کا سکرپٹ تیار ہے جبکہ  کاسٹنگ کا مرحلہ جاری ہے، خاتون کے مرکزی کردار کے لیے 3 بڑی اداکاراؤں کے ساتھ بات چیت جاری ہے،جلد کسی کو فائنل کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے