اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی نے شوہر کے ہمراہ نئی تصاویر شیئرکردیں

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی نے شوہر علی انصاری کے ہمراہ لی گئی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئرکردیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تقریب کے دوران شوہر کیساتھ  لی گئی چند تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں جامن رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے۔

صبور نے حسین ساڑھی کے ساتھ سلور ہار اور بُندے پہن رکھے ہیں جبکہ زلفوں کو آڑی مانگ پر کھولا ہوا ہے۔

 

اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر اسی دن کی مزید تصاویر بھی شیئر کیں جن میں ان کے ساتھ علی انصاری کو بھی دیکھا جاسکتا ہے، محبت کے مضبوط رشتے سے بندھی یہ شادی شدہ جوڑی ان تصاویر میں بے حد خوش نظر آرہی ہے۔

مذکورہ تصاویر میں صبور اور علی انصاری ایک دوسرے کو کہیں منہ چڑھاتے، کہیں آنکھ مارتے تو کہیں کھل کر ہنستے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے