اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

درفشاں کے سحرانگیز فوٹوشوٹ نے مداحوں کے دل موہ لیے

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

حال ہی میں اداکارہ درفشاں نے فوٹواینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئرکیں جو  دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے دلکش گلابی لمبی قمیص کے ساتھ ٹراؤزر زیب تن کر رکھا ہے جبکہ کٹ ورک والا ٹشو کا دوپٹہ گلے میں ڈالا ہوا ہے، درِ فشاں کا یہ لباس سادگی اور دلکشی کا حسین امتزاج ہے جو اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

 

لباس کی مناسبت سے درفشاں نے بھاری جیولری کے بجائے کانوں میں چھوٹے نگ والے بُندے پہنے ہیں جبکہ ہلکا میک اپ اور سادہ ہیئراسٹائل ان کے حسن کو دو آتشہ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہمیشہ کی طرح اب کی بار بھی درِ فشاں کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں تعریفی کلمات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے