اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم اقبال پر پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(لاہور نیوز) یوم اقبال پر پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پیکو روڈ پر یوم اقبال کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکن شریک ہوئے۔ تقریب میں شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل نے کہا علامہ اقبالؒ کے نظریات کو پیپلز پارٹی نے ہی عملی جامہ پہنایا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر کا کہنا تھا کہ ملک کے آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے، ن لیگ کے سلیکٹڈ وزیراعظم کو دوبارہ لندن بھجوائیں گے، آصف زرداری کی منصوبہ بندی سے پنجاب کا وزیر اعلیٰ ہمارا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے