اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں یوم اقبالؒ پر کانفرنس کا اہتمام

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(لاہور نیوز) ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں یوم اقبالؒ پر کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ مقررین نے حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا۔

کانفرنس میں علامہ اقبالؒ کے پوتے سینیٹر ولید اقبال اور طلبا وطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ علامہ اقبالؒ نے ہمیشہ اپنی شاعری میں جاندار اور بے جان اشیاء کے ذریعے کوئی نہ کوئی پیغام دیا ہے۔

طلبا و طالبات نے کلام اقبالؒ کے ذریعے شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا۔

کانفرنس میں سیکنڈری ادارہ نظریہ پاکستان ناہید عمران گل ، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری اور قیوم نظامی نے بھی شرکت کی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے