اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالت کا اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کروانے کا حکم

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار  نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس نے جعلسازی کے مقدمے میں شریک ملزم کے بیان پر نامزد کیا۔

عثمان ڈار کے وکیل کا کہنا تھا کہ پولیس نے کسی قانونی جواز اور شواہد کے بغیر مقدمے میں نامزد کیا، یہ اقدام آئین کے آرٹیکل 10 اے کے تحت شفاف ٹرائل کے منافی ہے۔

وکیل نے استدعا کی کہ عدالت بے بنیاد مقدمے سے نام خارج کرنے کا حکم دے جس کے بعد عدالت نے سابق رہنما تحریک انصاف کو اخراج مقدمہ کی درخواست پر بیان حلفی جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے