اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ اقبال ٹاؤن کی حدود سے گمشدہ بچی تلاش کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ اقبال ٹاؤن کی حدود سے گمشدہ 3 سالہ بچی تلاش کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

3 سالہ نور فاطمہ گھر کا راستہ بھول گئی ،ورثا کی جانب سے 15 پر بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی گئی۔ ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اقبال ٹاؤن سے کمسن بچی ملنے کی کال بھی موصول ہوئی۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر  نے دونوں معلومات کا موازنہ کیا۔ تصدیق کے بعد بچی کو تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس سٹیشن کے ذریعے ورثا کے حوالے کیا گیا۔

 ترجمان کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر اب تک 610 سے زائد گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملوا چکا ہے۔ شہری کسی بھی گمشدہ شخص کی اطلاع 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے