اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تاریخی باغ پر لاہور ہائیکورٹ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخی ورثے کی جگہ پر لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کلرکہار میں واقع 5 سو سال پرانے تاریخی گارڈن پر جوڈیشل کمپلیکس کیلئے زمین الاٹمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کر لی۔

واضح رہے کہ برصغیر کے پہلے مغل گارڈن پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے