اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبور علی کی سرخ پھولوں کے ساتھ قاتلانہ اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صبور کی گلاب کے پھولوں کے ساتھ نئی تصاویر پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے ہاتھوں میں سرخ گلاب کے پھولوں کا گلدستہ تھام رکھا ہے، تصاویر میں اداکارہ نے پرنٹڈ شرٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

اس کے علاوہ دلکش لباس سے میچنگ کرتا صبور علی کا سرخ بیگ بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا تھا جب کہ تصاویر کے اس کلیکشن میں براؤن بلی بھی پیش پیش تھی۔

یہ تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے