اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ کے تمام بینچز پر برتری لے گیا

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) جسٹس طارق مسعود کا بینچ سپریم کورٹ کے تمام بینچز پر برتری لے گیا۔

رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کے بینچ 2 نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 600 مقدمات کا فیصلہ کیا، بینچ 2 کے مقابلے میں سپریم کورٹ کے چار بینچز  نے 819 کیسز کا فیصلہ کیا۔

جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے تمام بینچز  نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک 1419 مقدمات کا فیصلہ کیا، جسٹس سردار طارق کے بینچ 2 نے 18 ستمبر  کے ہفتے میں 88 کیسز کا فیصلہ کیا جبکہ بینچ 2 نے 25 ستمبر کے ہفتے میں 126 مقدمات کا فیصلہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے