اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: سیف سٹیز کی نشاندہی پر اقدام قتل کا ملزم گرفتار

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نشاندہی پر رائیونڈ پولیس نے اقدام قتل کا ملزم دھر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے  کہ سیف سٹی سرویلنس ٹیم نے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کروا  دیا،ملزم اعظم اقدام قتل کے مقدمات میں رائیونڈ پولیس کو مطلوب تھا،سیف سٹی کیمروں سے نشاندہی کے بعد رائیونڈ پولیس نے ملزم کو ٹریس کیا۔

اس حوالے سے ایس پی عبدالحنان نے کہا ہے کہ ملزم اعظم کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، سیف سٹی کیمرے مجرمان کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے میں مدد گار ہیں، شہری اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے