اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی کی فیشل ری کگنائزیشن کیمروں سے نگرانی، 2اشتہاری گرفتار

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) سیف سٹیز اتھارٹی کی صوبائی دارالحکومت میں فیشل ری کگنائزیشن کیمروں کی مدد سے نگرانی جاری ہے۔

سیف سٹیز اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیف سٹی نے فیشل ری کگنائزیشن کیمروں کی مدد سے 2 اشتہاریوں کو ٹریس کیا ہے، نیو انارکلی بازار اور ڈیفنس فیز 5 سے چہرے کی شناخت کرنے والے سسٹم پر الرٹ موصول ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کمیونی کیشن آفیسر نے الرٹ موصول ہونے پر ریکارڈ چیک کیا، کریمینل ریکارڈ میں مطلوب ہونے پر فوراً پولیس کو موقع پر روانہ کر کے اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا، پولیس کو مطلوب افراد کی گرفتار ی میں فیشل ری کگنائزیشن کیمرے مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے