اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الہٰی کو مقدمے سے ڈسچار ج کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(لاہور نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ انٹراکورٹ اپیل پر 7 نومبر کو سماعت کرے گا۔

انٹراکورٹ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے حقائق کے برعکس جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل کیا، گوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے قانون کے مطابق فیصلہ دیا تھا۔

درخواست میں عدالت عالیہ سے  استدعا کی گئی  ہے کہ لاہور ہائیکورٹ سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے