اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز مشرف کیخلاف قائم خصوصی عدالت ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پرویز مشرف کیخلاف قائم کردہ خصوصی عدالت ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ 10 نومبر کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس امین الدین خان شامل، جسٹس اطہر من اللہ بھی 4 رکنی لارجر بینچ کا حصہ ہیں۔

خصوصی عدالت ختم کرنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

حافظ عبدالرحمان انصاری اور توفیق آصف نے بھی لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف مرحوم کو سزائے موت دی تھی، خصوصی عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔

جنوری 2020ء میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خصوصی عدالت غیر آئینی قرار دیدی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے