اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: پٹرول پمپ کے گارڈ کی فائرنگ سے خاتون زخمی

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(لاہور نیوز) نشتر کالونی یوحنا آباد میں پٹرول پمپ کے گارڈ نے فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا، خاتون کی شناخت زرینہ ظفر کے نام سے ہوئی ہے۔

خاتون کام پر جانے کیلئے سٹاپ پر کھڑی تھی جب پٹرول پمپ پر ڈیوٹی کرتے گارڈ نے فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا، خاتون کو ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جنرل ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے کندھے پر فائر لگا ہے، سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ واقعہ سے متعلق کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے