اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یکم نومبر 2023 کی صبح  منال خان اور احسن محسن کے ہاں پہلے بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی، یہ خوشخبری اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سُنائی۔

اب منال خان کی جڑواں بہن ایمن خان نے حسن اکرم کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی ہے۔

ایمن خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کیں جن میں اُنہوں نے منال خان کے بیٹے کو گود میں لیا ہوا ہے اور ساتھ ہی چند غبارے بھی پکڑے ہوئے ہیں۔۔

ان تصاویر میں ایمن خان کے ہمراہ اُن کی بیٹی امل منیب اور والدہ بھی موجود ہیں۔

ایمن خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “اللہ بہت مہربان ہے، اللہ نے ہمیں خوبصورت بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے”۔

پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے منال خان نے کہا کہ “ماشااللہ! میرا بیٹا خوبصورت لڑکیوں کے ساتھ ہے”۔

m1 

اداکاراحسن محسن اور منال خان ستمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، اس جوڑے نے پہلے اگست 2023 میں اپنے گھر ننھے مہمان کی متوقع آمد کے حوالے سے پوسٹ کرکے مداحوں کو خوش خبری سنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے