اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے گھر دوسرے بچے کی آمد

03 Nov 2023
03 Nov 2023

(ویب ڈیسک) دین اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ ​​اداکارہ انعم فیاض کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔

انعم فیاض نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی،سابقہ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا ہاتھ تھامے محبت بھری ایک تصویر کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ خبر دی ہے۔

سابقہ اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ’خوشی سے بھرے دلوں کے ساتھ، ہم اپنی ننھی شہزادی کو دنیا سے متعارف کروا رہے ہیں‘۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’ہماری بیٹی اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس نے پہلے ہی ہماری زندگیوں کو لامحدود محبت اور خوشی سے بھر دیا ہے‘۔

انعم فیاض نے اپنے چاہنے والوں سے اپنی فیملی کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

شیئر کی گئیں تصاویر پرساتھی اداکاروں اور سوشل میڈیا صارفین نے انعم فیاض کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے