اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات، بیان قلمبند کیا گیا

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تحقیقات کی اور بیان قلمبند کیا۔

اڈیالہ جیل حکام کے مطابق راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین کا بیان قلمبند کیا، پی ٹی آئی چیئرمین کے وکلاء بھی اڈیالہ جیل میں موجود تھے، چیئرمین پی ٹی آئی پر 9 مئی کو پرتشدد مظاہروں پر اکسانے کا الزام ہے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم 45 منٹ موجود رہی، پولیس ٹیم میں ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم، ایس پی وقاص خان بھی شامل تھے، ڈی ایس پی ملک اللہ یار، انسپکٹر اویس اور سب انسپکٹر طیب بھی شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے