اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جگن کاظم کی اپنے بچوں اور دوستوں کے ساتھ ہیلووین پارٹی

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) ورسٹائل پاکستانی اداکارہ و معروف میزبان جگن کاظم نے اپنے بچوں اور دوستوں کے ساتھ ہالووین اپنے انداز میں منائی۔

اداکارہ جگن کاظم کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے بچوں اور ان کے سکول کے دوستوں کے لئے ہالووین پارٹی کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر جگن کاظم نے خود بھی ہالووین کی مناسبت سے ڈراؤنا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ان کے بیٹے اور بیٹی نے بالترتیب بیٹ مین اور بی (مکھی) کا حلیہ اپنایا۔

انسٹا گرام پر اس پارٹی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جگن کاظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ جانتی ہیں کہ دنیا جل رہی ہے لیکن وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بچوں کو ہولناکیوں کے بارے میں معلوم نہ ہو اور جب تک ممکن ہو انہیں سچائی سے بچایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے