اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی جیل خانہ جات کی الیکشن کمیشن آمد، چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی بارے آگاہ کیا

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی جی جیل خانہ جات کی الیکشن کمیشن آمد، میاں فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی مسائل بارے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نے الیکشن کمیشن حکام سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن پیشی سے متعلق گفتگو ہوئی، آئی جی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے باہر پیشی پر لانے کیلئے وفاقی اور صوبائی وزارت داخلہ سے کلیئرنس ضروری ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے