اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اےاین ایف کی کارروائیاں ،30 کلوگرام منشیات برآمد،ملزمان گرفتار

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف)نے 8کارروائیوں کےدوران30کلوگرام منشیات برآمدکرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔

ترجمان کے مطابق اے این ایف کی منشیات کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، یہ کارروائیاں سیالکوٹ،پشاور،زخہ خیل اور پنجگورمیں کی گئیں۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق کارروائی کے دوران2کلو970 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ، کارروائی میں 159 ہیروئن اور چرس بھرے کیپسولز ، 22 کلو 700 گرام چرس بھی برآمدکی گئی ہے ۔

ترجمان کے مطابق کارروائی میں 100 گرام بھنگ،4 کلوگرام آئس برآمدکی گئی ۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمات انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت درج کرلیے گئے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے