اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسداد دہشتگردی عدالت: عابد باکسر کی ضمانت منظور

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتہاریوں کو پناہ دینے ، پولیس سے سرکاری کلاشنکوف چھیننے اور پولیس حراست سے بھاگنے کے کیس میں ملزم عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

 انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج محمد ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔ آذر لطیف خان اور مقصود کھوکھر ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔ عابد باکسر نے وکلاء کی وساطت سے رہائی کیلئے ضمانت کی درخواست دائر کی ۔

عابد باکسر کے وکلاء نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سے سرکاری کلاشنکوف چھیننے کا الزام بے بنیاد ہے ،ملزم کے پاس کوئی کلاشنکوف نہیں ہے، جھوٹا مقدمہ بنایا گیا، ملزم پر تشدد بھی کیا گیا ۔

یاد رہے کہ ملزم عابد باکسر پر بھتہ خور اشتہاریوں کو پناہ دینے ، پولیس سے سرکاری کلاشنکوف چھیننے اور پولیس حراست سے بھاگنے کا الزام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے