اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کا شہریوں کو فوری مدد فراہمی کیلئے اہم اقدام

02 Nov 2023
02 Nov 2023

(لاہور نیوز) پولیس ریسپانس میں تاخیر کی صورت میں 15 ریسپانس میکنزم سے اب آئی جی کمپلینٹ پورٹل پر شکایت درج ہو گی۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق سیف سٹی ٹیم ہیلپ لائن 15 پر کال کرنے والے شہری سے پولیس ریسپانس بارے فیڈ بیک لیتی ہے،پولیس ریسپانس پر شہری کے عدم اطمینان کی صورت میں آئی جی کمپلینٹ پورٹل پر براہ راست شکایت درج ہو گی۔

سیف سٹیز ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ آئی جی کمپلینٹ پورٹل 1787 پر شکایت درج ہونے سے شہریوں کی فوری دادرسی ممکن ہو گی،اہم اقدام کا مقصد شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا اور پولیس سروس ڈلیوری میں بہتری لانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے