اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی تحقیقات: اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے، دوبارہ طلب

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے معاملے پر اسد عمر جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہ ہوئے، اسد عمر کو بدھ کے روز 4 بجے ڈی آئی جی آفس میں جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کا سمن جاری کیا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسد عمر کے وکیل جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، جے آئی ٹی کے سربراہ نے اسد عمر کے وکیل کا بیان ریکارڈ نہیں کیا، جے آئی ٹی نے اسد عمر کو 6 نومبر بروز سوموار کو دوبارہ طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو خود پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کا سمن جاری کیا گیا ہے، اسد عمر کو تھانہ سرور روڈ سمیت 5 مقدمات کی تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے